صوبہ بھر میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،فرہاد علی شاہ

صوبہ بھر میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،فرہاد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں کریمنل میجر ایکٹ بھجوادیئے گئے، فرہاد علی شاہ نے کہا ہے کہ میجر ایکٹ تقسیم کرنے کا مقصد محکمہ پراسیکیوشن کی قانونی ٹیم کے علم اور مہارت کو بڑھانا ہے، تاکہ پنجاب بھرمیں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پنجاب بھر کے پراسیکیوٹرز کو کتابوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ  E لائبریری بھی فراہم کی جائے گی۔

فرہاد علی شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -