ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست  پر حکومت کو جواب کیلئے مہلت

ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست  پر حکومت کو جواب کیلئے مہلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نیسوشل میڈیا پیلٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت  اور وزارت داخلہ کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی،درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق  نے موقف اپنایا کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے،اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،اطلاعات تک رسائی پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی ہے۔

مہلت 

مزید :

صفحہ آخر -