شافع حسین، احسن اقبال کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت ملتوی

شافع حسین، احسن اقبال کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی پی 31 گجرات سے ن کے شافع حسین کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی،  دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کو کام کرنے سے روک رکھا ہے،جب تک سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ نہیں ا?تا انتخابی عذرداری پر سماعت نہیں ہو سکتی ہے۔

سماعت ملتوی  

مزید :

صفحہ آخر -