ایئر لائنز ٹکٹوں پر ٹیکسز کے خلافٹیپ کا اجلاس آج طلب

ایئر لائنز ٹکٹوں پر ٹیکسز کے خلافٹیپ کا اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ایئر لائنز کی ٹکٹوں پر بے تحاشا ٹیکسز کا نفاذ چیئرمین ٹیپ ندیم اقبال کی زیر صدارت ٹیپ ممبران کا ہنگامی اجلاس آج تین بجے لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس میں وفاقی بجٹ میں مسلط کیے گئے ٹیکسز کے خلاف تحریک کے لائحہ عمل کی منظوری متوقع ہے۔