لاہور بورڈ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی،طلبہ کوم نتائج معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا

      لاہور بورڈ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی،طلبہ کوم نتائج معلوم کرنے میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور بورڈ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی کے بائث بچوں کے نتائج معلوم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے  بچوں کو اپنے رزلٹ کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب سے رزلٹ اپ لوڈ کردیا گیا  ہے، انٹرنیٹ کمپنیز کے لنک ڈاؤن ہیں اْن کی جانب سے  تکنیکی خرابی دو کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جیسے ہی خرا بی دور ہو گی رزلٹ شو ہو جا ئیں گے۔