وفاقی حکومت کا 16 اور17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

  وفاقی حکومت کا 16 اور17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے باعث 2 روز کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے 2 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔  

  عام تعطیل

مزید :

صفحہ اول -