سیف سٹی کی نشاندہی پر شہریوں  سے موبائل چھیننے والاملزم گرفتار 

سیف سٹی کی نشاندہی پر شہریوں  سے موبائل چھیننے والاملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سیف سٹی نے جھپٹا مار کر موبائل چھیننے والا موبائل سنیچر گرفتار کروا دیا.تفصیلات کے مطابق  ملزم موٹر سائیکل پر شہریوں سے موبائل فون چھین کر فرار ہو جاتا تھا سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے موبائل سنیچر کو کیمروں کے ذریعے ٹریس کیا سیف سٹی کی جاری ویڈیو میں جھپٹا مار کر موبائل چھینتے دیکھا جا سکتا ہے سیف سٹی نے سنیچر کی نشاندہی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کروادیا۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھاکہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 15 پر اطلاع دیں۔

مزید :

علاقائی -