اشتہاری گرفتار

اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) سبزہ زار پولیس نے کارروائی کر کے مفر رور اشتہا ر ی ملز م کوگر فتا ر کر لیا ایس ایچ او  سبز ہ زار تیمور عباس نے کہا کہ خصوصی پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور اشتہاری گرفتار کر لیاخصوصی پولیس ٹیم نے مفرور ملزم اشتہاری ملک عمر کو گرفتار کر لیا ایس پی محمد سلمان لیاقت نے کہا کہ مفرور ملزم کے خلاف فراڈ،دھوکہ دہی کا مقدمہ درج تھا مفرور ملزم ملک عامر شمالی چھونی پولیس کو مطلوب تھا مفرور ملزم کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او تیمور عباس و پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -