پولیس ہیڈ کوارٹر قلعہ گجر سنگھ  میں فائرنگ پریکٹس کا انعقا د 

پولیس ہیڈ کوارٹر قلعہ گجر سنگھ  میں فائرنگ پریکٹس کا انعقا د 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پولیس ہیڈ کوارٹر قلعہ گجر سنگھ میں فائرنگ پریکٹس کا انعقا د کیا گیا۔ایس پی ہیڈ کو اٹر  احمد زنیر چیمہ نے کہا کہ ریلوے پولیس کی خواتین اہلکاروں کو فائرنگ پریکٹس کروائی گئی  ۔فائر پریکٹس کا مقصدافسران و اہلکاران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔

مزید :

علاقائی -