سیکرٹری بلدیات داؤ د خان کا سپریم کمانڈ پوسٹ اور قصہ خوانی کا دورہ 

سیکرٹری بلدیات داؤ د خان کا سپریم کمانڈ پوسٹ اور قصہ خوانی کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر) سیکرٹری بلدیات داؤ د خان کا ڈ ی جی کیپٹل میٹروپولیٹن وحید الرحما ن کے ہمراہ سپریم کمانڈ پوسٹ اور قصہ خوانی کا دورہ ٗ انتظامات کا جائزہ لیا گذشتہ رو ز سیکرٹری بلدیات داؤد خان نے ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور وحید الرحمان ٗ ڈائریکٹر ایسٹ رحمان خٹک کے ہمراہ سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے سپریم کمانڈ پوسٹ کے سی سی ٹی وی روم کا معانۂ کیا اس دوران انتظامیہ نے انکو کیمروں اور دیگر لوازمات کے حوالے سے انکو تفصیلی بریفنگ دی جس  کے بعد سیکرٹری بلدیات نے قصہ خوانی بازا رٗ گھنٹہ گھر اوردیگر بازاروں کا بھی دورہ کیا اس دوران انہوں نے لائٹنگ ٗ صفائی اوردیگر لوازمات کا جائز ہ لیا۔