نوجوانوں نے درجن بھر ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ خاتون  کو اغوا کر لیا

نوجوانوں نے درجن بھر ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ خاتون  کو اغوا کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرہ) نمائندہ خصوصی) نوجوانوں نے درجن بھر ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،چک نمبر 297 ج ب کی انور بی بی نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسکی بھتیجی اختر بی بی گھر میں موجود تھی کہ نوشیر اپنے بارہ ساتھیوں کے ہمراہ کیری ڈبہ اور موٹر سائیکلوں پر آگیا اور اختر بی بی کو اغوائکرکے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان ومغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ……