چچی نے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا، افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی 

چچی نے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا، افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی 
چچی نے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا، افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن )روہیلانوالی میں چچی نے پانچ سالہ بھتیجے کو قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق بچے کی تلاش کے دوران گھر میں موجود صندوق سے بچے کی لاش ملی ، اس دوران چچی پر شک ہوا اور ملزمہ کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا جس دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔ چچی نے بتایا کہ مقتول طاہر نے میرے بچوں کو مارا تھا اور میں نے غصے میں اس کا گلا دبا دیا جس سے موت ہو گئی ۔