11جولائی، آبادی کا عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں، مختلف ادارے متحرک

11جولائی، آبادی کا عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں، مختلف ادارے متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھ صادق آباد(نامہ نگار)ہر سال 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے. جس کا مقصد آبادی میں ہونے والے بے ہنگم اضافے اور پیدا ہوئے والے بحران کے بارے میں غور وخوض کرنا ہے. اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری دی. اس لیے پہلی بار (بقیہ نمبر67صفحہ6پر)

بین الاقوامی سطح پر 1989 میں منانے کا آغاز ہوا. اس وقت براعظم ایشیا 5 ارب آبادی کے  لحاظ  سے دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے. قیام پاکستان کے وقت کل آبادی 5 کروڑ 70 لاکھ تھی جبکہ موجودہ آبادی 24 کروڑ ہے. جو کہ آبادی میں سالانہ اضافہ 28 لاکھ ہے. اس قدر تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے لیے بے شمار چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. اگر آبادی میں اسی رفتار سے اضافہ ہوتا رہا تو ضروریاتی زندگی کو بہتر کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔