میٹرک ملتان، ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر16امیدواروں کے خلاف کیس درج، متعدد کو سزائیں 

میٹرک ملتان، ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر16امیدواروں کے خلاف کیس درج، متعدد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک سالانہ امتحان میں (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

 ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر کل 16 امیدواروں کے خلاف کیسز(یوایم سی) درج کیے گئے،ان میں سے 12کیسز میں الزام ثابت ہونے پر امیدواروں کو سزا سنا دی گئی،جب کہ 4کیسز زیر سماعت ہیں۔