ملتان بورڈ، امتحانات کے دوران مجموعی طور پر420سنٹرز قائم، جیل میں بھی ایک مرکز

ملتان بورڈ، امتحانات کے دوران مجموعی طور پر420سنٹرز قائم، جیل میں بھی ایک مرکز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک سالانہ امتحان(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

2024کے انعقاد کے لیے مجموعی طور پر 420امتحانی مراکز قائم کیے،ان میں 177طلبا اور 168طالبات کے سنٹر شامل تھے،سب سے زیادہ 163سنٹر ضلع ملتان میں بنائے گئے،جس میں ایک سنٹر جیل کابھی شامل تھااسی طرح ضلع خانیوال میں 103،ضلع وہاڑی میں 102،اور ضلع لودھراں میں 52امتحانی مراکز قائم کیے گئے