بی آئی ایس پی سنٹر پر بے پناہ رش،گرمی، حبس سے خاتون بے ہوش،ریسکیو آپریشن

بی آئی ایس پی سنٹر پر بے پناہ رش،گرمی، حبس سے خاتون بے ہوش،ریسکیو آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)سٹی جلالپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط لینے آنے والی خاتون گرمی سے بے ہوش ہوگئی ریسکیو1122نے طبی امداد دیکر ہوش میں لایا اور گھر شفٹ کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ گورنمنٹ گرلزڈگری کالج پرمٹ روڑ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 لینے آنے والی خاتون سونیا بی بی بوجہ گرمی و حبس سے بے ہوش ہوگئی جسے فوری طور پر ریسکیو1122نے طبی امداد دیکر ہوش میں لایا جس کی حالت سنبھلنے پر گھر شفٹ کردیاگیا۔