تھانہ نیوملتان، گھریلو جھگڑے،27سالہ خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

تھانہ نیوملتان، گھریلو جھگڑے،27سالہ خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)تھانہ نیوملتان کے علاقے 23سالہ خاتون نے پنکھے سیلٹک کر خودکشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔واپڈا آفس خانیوال روڑ سے علی رضا نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی ثانیہ بی بی نے گھریلوں جھگڑے کی وجہ سے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکوریہ خاتون کی نعش(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 قبضیمیں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیئے نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی اور وقوعہ کی بابت کارروائی کا عمل شروع کردیا