صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے

صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے
صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمایندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن, آصف علی زرداری سے آج پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی ملاقات کرے گی, آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیمیں بھی ملاقاتیں کریں گی, آصف علی زرداری سے پارٹی کے سینیئر رہنما بھی ملیں گے،ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں پیپلز پارٹی کی تنظیمی امور اور پنجاب حکومت سے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔