شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہو گا ، مودی شرکت کریں گے یا نہیں ؟ جانیے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہو گا ، مودی شرکت کریں گے یا نہیں ؟ ...
 شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان میں ہو گا ، مودی شرکت کریں گے یا نہیں ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اس سال اکتوبر میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر میں موصول ہوگیا ہے۔بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع نے دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے ۔ 

"جنگ " کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی  کے دیگر مصروفیات کی وجہ سے مودی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ مودی کی جگہ بھارت کی طرف سے کوئی وزیر کانفرنس میں اسلام آباد جائیں گے۔