سٹاک ایکسچینج :ہنڈرڈانڈیکس 830 پوائنٹس کی کمی سے 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند 

سٹاک ایکسچینج :ہنڈرڈانڈیکس 830 پوائنٹس کی کمی سے 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند 
سٹاک ایکسچینج :ہنڈرڈانڈیکس 830 پوائنٹس کی کمی سے 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں ہنڈرڈانڈیکس 830 پوائنٹس کی کمی سے 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند  ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 440 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،153 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 241 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 49 کروڑ 20 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔

سٹاک مارکیٹ میں 21 ارب 95 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے،مجموعی طور پرمارکیٹ کی بلند ترین سطح 80ہزار971 جبکہ کم ترین سطح 79ہزار841 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

بزنس -