اسلام آباد ہائیکورٹ نے5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی 
اسلام آباد ہائیکورٹ نے5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5سینئر سول ججز کو ترقی دے دی۔پانچوں ججز کو سینئرسول جج سے ترقی دے کر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیاہے۔

ترقی پانے والوں میں سینئر سول جج عامر عزیز ، نصر من اللہ ، محمد شبیر ، قدرت اللہ اور مجاہد رحیم شامل ہیں۔