سرگودھا: خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

Jul 10, 2024 | 09:05 PM

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا کے علاقے پٹھان کوٹ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔  

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور انکے بچوں کی صحت تسلی بخش ہے۔
 

مزیدخبریں