”پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے“وزیر اعلیٰ مریم نواز

”پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے“وزیر اعلیٰ مریم نواز
”پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے“وزیر اعلیٰ مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کے لئے حرف تحسین پیش کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلیٰ  نے کہاکہ پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے۔