ہیروئن جدہ سمگل کرنے کی کو شش نا کا م

ہیروئن جدہ سمگل کرنے کی کو شش نا کا م
ہیروئن جدہ سمگل کرنے کی کو شش نا کا م

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایک مسافر سید رسول کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد کرلیے گئے۔ خوشاب کا سید رسول نجی ایئرلائن کی کمرشل پرواز سے جدہ جانا چاہتا تھا۔ ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے شک ہونے پر اسے چیک کیا تو اس کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -