سکو لو ں کا بجٹ ارکا نِ اسمبلی نے ارا لیا ،
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکنڈری سکولوں کے بجٹ سے ارکان اسمبلی کو گرانٹس جا ری کر نے کا انکشا ف ہوا ہے ،بجٹ دستا ویزات کے مطا بق سیکنڈری سکولوں کے بجٹ سے11ارب 33کروڑ روپے کی گرانٹس جا ری کی گیئں۔دستاویزات کے مطابق کلمہ چو ک افتتاح تقریب میں15لاکھ روپے خرچ کیے گئے اور بس کمپنیوں کو35کروڑ 73لاکھ امداددی گئی ہے جبکہ خو دروز گا ر سکیم پر صرف 5کروڑ 32لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ بھا رتی وزیر اعلیٰ پرکاش با دل کو 57لاکھ روپے کے مویشی تحفے میں دیے گئے ،پا بندی کے با وجود کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں خریدی گئیںاور صو با ئی افسروں کو بلیک بیری فو ن فراہم کر نے پر 57لاکھ روپے خر چ کیے گئے ۔دستاویزات کے مطابق یو حنا آ با د سے نیا زی چو ک تک سڑک کی تعمیر پر ایک ارب 63کروڑ روپے کی لا گت آ ئی ۔