لیاقت آباد سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی

لیاقت آباد سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی
لیاقت آباد سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت آباد سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے ۔مقتول شاہد اور کاشف آپس میں کزن جبکہ لیاقت آباد ڈی ون ایریاکے رہائشی ہیں ۔دونوں کو تشدد کرکے ہلاک کیاگیاتھا۔

مزید :

کراچی -