کراچی میں شرقی پولیس کی کارروائی، 20 افراد گرفتار

کراچی میں شرقی پولیس کی کارروائی، 20 افراد گرفتار
کراچی میں شرقی پولیس کی کارروائی، 20 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع شرقی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں 20ملزمان گرفتارکرلیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ ،منشیات اور نقدی برآمدہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -Breaking News -