سابق اولیمپئینزکاہاکی فیڈریشن کے خلاف احتجاجی کیمپ لگانے کااعلان

سابق اولیمپئینزکاہاکی فیڈریشن کے خلاف احتجاجی کیمپ لگانے کااعلان
سابق اولیمپئینزکاہاکی فیڈریشن کے خلاف احتجاجی کیمپ لگانے کااعلان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اولیمپئینز نے ہاکی فیڈریشن کے خلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ سابق اولیمپئینز کاکہنا تھاکہ ہاکی فیڈریشن گزشتہ چار سالوں سے بہتری نہیں لاسکی جس کے خلاف نیشنل سٹیڈیم لاہورکے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کااعلان کردیاگیاہے ۔

مزید :

کھیل -