بنگلہ دیشی ٹیم کادورہ ملتوی ہونے کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے : پی سی بی

بنگلہ دیشی ٹیم کادورہ ملتوی ہونے کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے : پی سی بی
بنگلہ دیشی ٹیم کادورہ ملتوی ہونے کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے : پی سی بی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی ٹیم کے دورہ پاکستان کے ملتوی ہونے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دے دیاہے ۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہاکہ بنگلہ دیشی ٹیم کی آمد پر تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے تاہم حکومت پنجاب کے بیان پر بنگلہ دیشی عوام سڑکوں پر نکل آئی اور ٹیم کو دورہ ملتوی کرناپڑا۔اُن کاکہناتھاکہ اب بھارت کو سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں جبکہ محمد عامر نوجوان کھلاڑی ہے جسے پھنسایاگیا۔

مزید :

کھیل -