دبئی جانیوالے غیرملکی باشندے سے ہیروئن کے کیپسول برآمد

دبئی جانیوالے غیرملکی باشندے سے ہیروئن کے کیپسول برآمد
دبئی جانیوالے غیرملکی باشندے سے ہیروئن کے کیپسول برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی جانے والے غیرملکی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 100کیپسول برآمد کرلیے گئے ہیں۔اے ایس ایف ذرائع کے مطابق مشکوک ہونے پر ملزم کا چیک اپ ہونے پر کیپسول نظر آئے جس پر اے این ایف نے نائیجیریا کے باشندے کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیاہے اور مزید تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -