پنجاب حکومت کا اسامہ کا مخبر قبول کرنے سے انکار

پنجاب حکومت کا اسامہ کا مخبر قبول کرنے سے انکار
پنجاب حکومت کا اسامہ کا مخبر قبول کرنے سے انکار

  



راولپنڈی ( مانیٹرنگ دیسک ) پنجاب حکومت نے اسامہ بن لادن کی مخبری کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اپنی حدود میں کسی جیل میں قبول کرنے سے انکارکردیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی تھی کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منتقل کردیا جائے ۔ اس درخواست پر پنجاب حکومت نے اس مجرم کو اس جیل میں قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ حکام کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کے قتل کردیے جانے کا خدشہ ہے ۔

مزید : راولپنڈی