ایرانی خواتین یو رو فٹ بال میچ نہ دیکھیں :پو لیس کا حکم

ایرانی خواتین یو رو فٹ بال میچ نہ دیکھیں :پو لیس کا حکم
ایرانی خواتین یو رو فٹ بال میچ نہ دیکھیں :پو لیس کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں خو ا تین کو یو رو فٹ بال 2012کے میچ دیکھنے سے روک دیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق ڈپٹی پو لیس چیف نے کہا کہ فٹ با ل کے دوران مردوں کی پو زیشن نا منا سب ہو تی ہے جو دیکھنا منا سب نہیں ہے اور ان کے اس فیصلے سے ایران کی خو اتین کو خو ش ہو نا چا ہیے کیو نکہ اسلا م خوا تین کو مردوں کے سا تھ ایسے منا ظر دیکھنے کی اجا زت نہیں دیتا ۔