خا تون پا ئلٹ کی مہارت نے بھا رتی طیا رہ تبا ہی سے بچا لیا

خا تون پا ئلٹ کی مہارت نے بھا رتی طیا رہ تبا ہی سے بچا لیا
خا تون پا ئلٹ کی مہارت نے بھا رتی طیا رہ تبا ہی سے بچا لیا

  



گو ہا ٹی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی حا ضر دما غ خا تون پا ئلٹ ار ملا نے حا ضر دما غی اور جرات سے طیا رہ تبا ہی سے بچا لیا ۔بتایا جا تا ہے کہ  سلیچر سے ٹیک آف کے وقت اس کا ایک نوز ویل ٹو ٹ کر گرگیا ۔گوہا ٹی ایئر پورٹ پر اس خا تون پا ئلت نے ہنگا می حا لا ت میں مہا رت کے سا تھ طیارہ انتہا ئی محفوظ انداز میں اتا ر لیا۔جہا ز میں عملے کے علا وہ 52مسا فر سوار تھے ۔لینڈنگ سے پہلے ایندھن ضا ئع کر نے کے لیئے یہ طیا رہ گو ہا ٹی کی فضا میں دیر تک اڑتا رہا تا کہ ایمرجنسی لینڈنگ کی صو رت میں جھٹکے لگنے پر آگ سے بچا جا سکے۔

مزید : بین الاقوامی