بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس

  


چنائے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں رجھستان رائلز، چنائے سپر کنگز اور راج کندرا کے بارے میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ راج کندرا کے مستعفی ہونے کا بھی امکان ہے ۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں انکت چون اور سری سانتھ پر تاحیات پابندی لگائی جاسکتی ہے ۔

مزید : کھیل