اٹارنی جنرل منیراے ملک نے چارج سنبھال لیا

اٹارنی جنرل منیراے ملک نے چارج سنبھال لیا
 اٹارنی جنرل منیراے ملک نے چارج سنبھال لیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منیر اے ملک نے اٹارنی جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔اٹارنی جنرل آفس میں منیر اے ملک کا دفتر ی سٹاف نے استقبال کیا اور اُنہوں نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ یادرہے کہ میاں نواز شریف نے عدلیہ بحالی تحریک کے مرکزی کردار منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل منتخب کیاہے جس کی سمری پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کردیئے ۔

مزید : اسلام آباد