قلات میں دھماکہ ، پانچ سیکیورٹی اہلکارزخمی

10 جون 2013 (16:47)

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جوہان میں دھماکے سے قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

مزیدخبریں