ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ، جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ، جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاری کےلئے قومی جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف علی سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ قومی سکواش ٹیم کے کوچ جمشید گل کے مطابق تربیتی کیمپ میں 8 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -