پرتگال کے کرسٹینو رونالڈو ان ہونے کے باوجود ورلڈ کھیلنے کیلئے پر امید

پرتگال کے کرسٹینو رونالڈو ان ہونے کے باوجود ورلڈ کھیلنے کیلئے پر امید
پرتگال کے کرسٹینو رونالڈو ان ہونے کے باوجود ورلڈ کھیلنے کیلئے پر امید
کیپشن: pertgaal

  

لندن(نیٹ نیوز) پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹینورونالڈو اس وقت انجری کاشکار ہیں لیکن ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہوسکا کہ وہ ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرسکیں گے کہ نہیں لیکن پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے مطابق وہ پر امید ہیں کہ ان کی واپسی ضرور ہوگی انہوں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے چاہے ایونٹ کے آغاز کے میچز میں وہ شرکت نہ کریں لیکن اہم میچوں میں ان کی شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی دوسری طرف رونالڈو کا کہنا ہے کہ میں جلد مکمل فٹ ہوجاﺅنگا اور میری خواہش ہے کہ میں اپنی ٹیم کی جانب سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کروں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -