سوناکشی سنہا اورسدھارتھ ملہوترا کی دوستی کے چرچے زبان زدعام ہوگئے

سوناکشی سنہا اورسدھارتھ ملہوترا کی دوستی کے چرچے زبان زدعام ہوگئے

  

ممبئی( نیٹ نیوز)نو آموز اداکار سدھارتھ ملہوترا اور شتروگھن سنہا کی چھوٹی بیٹی سوناکشی سنہا نے آپس میں دوستی کرلی ۔ان کی ملاقات دوستوں کی ایک پارٹی میں ہوئی اور بعد میں یہی دوستی اور مضبوط ہوتی گئی اب تو ایک دوسرے کے بغےر رہنا بھی مشکل ہوگیا جب تک کہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ نہ ہو۔سوناکشی سنہا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر خصوصی دعوت دی ۔دوستی کو مزید جاری رکھنے کیلئے اب اکٹھے کام کرنے کا فیصلہ کیاہے

مزید :

کلچر -