بالی ووڈ اداکار عمران خان بیٹی کے باپ بن گئے

بالی ووڈ اداکار عمران خان بیٹی کے باپ بن گئے

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار عمران خان بیٹی کے باپ بن گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کے دوستوں نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ اوانتیکا کے ساتھ معمول کے چیک اپ کیلئے گئے تاہم ڈاکٹر نے انہیں داخل کر لیا اور آپریشن سے لڑکی کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ زچہ و بچہ ٹھیک ہیں اور آئندہ چند دن میں انہیں ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -