لذیذ کھانے جنھیں کھانا مشکل

لذیذ کھانے جنھیں کھانا مشکل
لذیذ کھانے جنھیں کھانا مشکل
کیپشن: delicious foods

  

لندن(نیوز ڈیسک)مغربی معاشرے میں اخلاقی اقدار مسلسل گراوٹ کا شکار رہیں اور اب ال میں نیا اضافہ بیہودہ کھانوں کیلئے چلائی گئی تحریک کی صورت میں سامنے آگیا ہے۔برطانیہ میں ایک ایسے پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے کہ جس کا مقصد لوگوں کو گلہریوں ۔کیچوں۔جیلی فیش۔چوہے اور دیگر اس قسم کی اشیاء کھلانا ہے۔فوٹو گرافر کرسٹوفر ، کھانوں کی ماہر فشیل اور آرٹ ڈارئر یکٹر میسن نے اسی تصاویر کی ایک بڑی تعداد تیار کی ہے جن میں انڈوں ،گوشت اور سبزیوں کے ساتھ گلہریاں ،چوہے اور کیچوئے جیسے جانوروں اور حشرات کو پکا کو سجایا گیا ہے اور لوگوں کو مائل کرنے کیلئے یہ پغام چیا گیا ہے کہ وہ ان جانوروں کو زیادہ سے زیادہ کھائیں تاکہ ان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول کیا جا سکے۔اس پراجاجیکٹ کے لئے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ان قسم کے کھانوں سے آشنا کرنا چاہ رہے ہیں تا کہ وہ بلا جھجک ایسی چیزوں کو کھا سکیں کہ جن کا کھانا ابھی عجیب محسوس کیا جا سکتا ہے ۔واضح رہے کہ مقصد لوگوں نے ان کھانوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور بعض جگہوں پر یہ کھانے عوام کو پیش بھی کئے جا رہے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -