پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ ان انٹر نیشنل افیئرز اینول 2013ءاور ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی تھراپیٹکس پارٹ ون اینول 2011ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔