تعلیمی بجٹ میں اضافہ محض اعدادو شمار کا کھیل ہے ، ادیب جاودانی

تعلیمی بجٹ میں اضافہ محض اعدادو شمار کا کھیل ہے ، ادیب جاودانی

  

لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوں تو حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیاگیاتھا کہ وہ تعلیمی شعبے کو اہمیت دیتی ہے اور یہ بھی کہ تعلیمی بجٹ میں اضافہ کردیاگیا ہے لیکن یہ محض اعدادو شمار کا ایک کھیل تھا حقیقی معنوں میں وفاقی تعلیمی بجٹ جس کا تین جون کو اعلان کیاگیاتھا ایک ارب روپے سے زیادہ کی اس میں کمی کی گئی ہے تعلیم کے لئے مختص کئے جانے والے مجموعی ملکی پیداوار جی ڈی پی کا چار فیصد محض ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -