ڈاکٹر اعجاز منیر نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےلئے نیا بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل دیدیا

ڈاکٹر اعجاز منیر نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےلئے نیا بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت کے سربراہ سیکرٹری صحت ڈاکٹر اعجاز منیر نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے نیا بورڈ آف مینجمنٹ تشکیل دے دیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ احمد احسان چیئرمین ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں صفدر جاوید سید ، عائشہ غوث پاشا،تہیہ نون،شہزاد سلیم اور افضل بھٹی کے نام شامل ہیں جس کا سیکرٹری صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -