مہروز یا ور کو دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہو نے پرمیڈل سے نوازا گیا

مہروز یا ور کو دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہو نے پرمیڈل سے نوازا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے)ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے ساڑھے چھ سالہ عالمی مائیکرو سافٹ سرٹیفائڈ مہروز یا ور کو دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہو نے پر ضلعی انتظامیہ کا سرٹیفیکیٹ اور میڈل دیا اور اس کی ذہانت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر مہروز یاور کی والدہ اور ٹیچر حافظ بلال کے علا وہ ایم پی اے چوہدری شہباز،پی آر او عمران مقبول اور دیگر افسران بھی مو جو د تھے۔