اظہار افسوس

اظہار افسوس

  

لاہور(پ ر) وزیراعظم پاکستان کے فوٹو گرافر ذوالفقار قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں لاہور فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت اقبال چودھری ہوا جس میں مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور پسماندگان سے اظہار افسوس کیاگیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے خصوصی دعا کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -