خاتون سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی

خاتون سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سےل ) شہر میں مختلف جگہوں پر اقدام خود کشی کے واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہسپتال پہنچ گئے ۔بتایا گیا ہے کہ لٹن روڈ کے علاقہ باغ گل بیگم کی رہائشی صفیہ بی بی نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جبکہ لیاقت آباد کے علاقے میں والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبر داشتہ ہو کر رحمن نے زہریلا کیمیکل پی لیا دونوں کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال میں داخل کرو ادیا گیا۔
 جہاں ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد دیکر دونوں کو بچا لیا ۔ﷺ

مزید :

علاقائی -