لاہور ہائیکورٹ بار کے 50سال سے زائد عرصہ تک ممبر رہنے والے وکلاء کو اعزازات دینے کی تقریب کل ہوگی

لاہور ہائیکورٹ بار کے 50سال سے زائد عرصہ تک ممبر رہنے والے وکلاء کو اعزازات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ بار کے 50سال سے زائد عرصہ تک ممبر رہنے والے بزرگ وکلاء کو اعزازات سے نوازنے کی تقریب کل 11جون کو ہوگی جس میں چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی مہمان خصوصی ہوں گے ۔تقریب کو \"ہائی کورٹ بار کی سنہری تاریخ \"کا نام دیا گیا ہے ۔ان بزرگ وکلاء میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔
تقریب

مزید :

صفحہ آخر -