سعودی ائیر لائنز نے فوری طور پر 5500روپے عمرہ کرایہ بڑھا دیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) شعبان رمضان میں عمرہ سعودی اپروول کمپنیوں کے بعد سعودی ائیر لائنز نے فوری طور پر 5500روپے عمرہ کرایہ بڑھا دیا ،61ہزار680سے بڑھا کر66ہزار680ہو گیا سستا فئیر کی تمام کلاسز سسٹم سے غائب، صرفyکلاس میں ٹکٹ دستیاب ،سعودی ائیر لائنز کی طرف رمضان سے پہلے شعبان کے عمرہ کے لیے پہلا جھٹکا ہے رمضان سے مزید اضافہ متوقع ہے ۔