نیدر لینڈز کی سڑک پر بطخوں کی پریڈ

نیدر لینڈز کی سڑک پر بطخوں کی پریڈ

  

ایمسٹرڈم(خصوصی رپورٹ).نیدر لینڈز کی سٹرکوں پر ایک منفر پریڈ کا نظارہ دیکھنے کو ملاجہاں بطخیں باقاعدہ قطار میں پریڈ کررہی تھیں جبکہ ان کے آگے اور پیچھے ڈرم بجاتے سپاہی ان بطخوں کی پریڈ کو جیسے سرکاری پروٹوکول دیتے نظر آئے۔ان بطخوںنے نظم وضبط کا خیال رکھتے ہو ئے قدم سے قدم ملا کر مارچ کیا جنھیں اس منفرد انداز میں دیکھ کر لو گ حیرت زدہ ہو گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -